تھرڈ پارٹی انشورنس پریمیم میں کمی اور دیگر مطالبات پر تلنگانہ بھر میں
آٹو یونینوں کی جانب سے آج ہڑتال کی جارہی ہے تاہم گریٹر حیدرآباد کے
حدود
میں آٹوبند کا جزوی اثر دیکھا گیا ۔ حیدرآباد کے بعض مقامات پر آٹوزچلائے گئے ۔حکومت نے احتیاطی طورپر آرٹی سی کی زائد بس سرویس آٹوبند کے پیش نظر چلائی ۔